Batkhela City & Bazaar · Member since 2026
کاسمیٹکس اور بیوٹی پراڈکٹس کا بہترین ہول سیل ڈیلر، جہاں فیس واش، شیمپو، کریمز، ویزلین، ہیئر کلر، ہیئر سیرمز، ہیئر آئلز اور اسکن کیئر کی مختلف مصنوعات دستیاب ہیں۔ بچوں کے لیے بیبی آئل، پیسیفائر، نیپی اور دیگر ضروری اشیاء بھی مناسب ہول سیل ریٹس پر دستیاب ہیں